Tuesday , June 19 2018
Home / ARY Urdu News

ARY Urdu News

ARY Urdu News

جن کو سہارا میسر ہے لوٹوں کی دوڑ اُسی طرف ہے، مولا بخش چانڈیو –

کراچی: پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ بے اصولوں اور لوٹوں کی دوڑ سہارے والوں کی طرف ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ نئے اور پرانے لاڈلوں کی صفوں …

Read More »

عید الفطرکے بعد پہلا کاروباری دن، ڈالرکی اڑان جاری –

کراچی: عید الفطر کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کاروباری دن کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں  امریکی ڈالر کی مانگ برقرار ہے ، مزید 60 پیسے مہنگا ہوگیا، اسٹیٹ بنک کا عید سے قبل کہنا تھا کہ ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ انٹر بینک مارکیٹ میں زرمبادلہ کی …

Read More »

انسانی حقوق کی کونسل اسرائیل کے خلاف متعصبانہ رویہ ترک کردے، بورس جانسن

جینیوا : برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کے ایجنڈے پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایجنڈا اسرائیل کے خلاف تعصب مبنی ہے، کونسل اسرائیل کے خلاف متعصبانہ سلوک ترک کردے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے بھی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق …

Read More »

زلفی بخاری کیلئے کسی کو فون نہیں کیا، بلاوجہ مسئلہ بنا دیا گیا، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے زلفی بخاری کیلئے کسی کو بھی فون نہیں کیا، پرائیویٹ جہازنہ ہوتا تو میں عمرے پرجاتا ہی نہیں، ہم نے ان لوگوں کو ٹکٹ دیئے جو الیکشن لڑنے کی سائنس جانتے ہیں۔ ان خیالات …

Read More »

اے آر وائی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

بیجنگ: چین میں منعقد ہونے والے شنگھائی فلم فیسٹیول میں اے آر وائی فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے شانڈونگ میں واقع شہر چنگڈاؤ میں پہلا شنگھائی تعاون تنظیم فلم فیسٹیول منعقد …

Read More »

مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی منظور، شاہد خاقان اور گلالئی کا فیصلہ محفوظ

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے اور ریٹرننگ آفیسر نے تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر …

Read More »

ٹکٹوں کی تقسیم، 10 ہزار کارکنان کا احتجاج بھی فیصلے کو تبدیل نہیں کراسکتا، عمران

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ میرٹ پر ہوا، 10 ہزار کارکنان بھی آجائیں تو فیصلے کو تبدیل نہیں کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر عمران خان کی رہائش گاہ بنی …

Read More »

نواز شریف قومی مجرم ہے، انصاف ہوتا نظر آنا چاہئے، فواد چوہدری fawad chaudhry

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف پر پاکستان کے 300 ارب روپے باہر لے جانے کا الزام ہے، ان پر منی لانڈرنگ سمیت دیگر الزامات ہیں، نواز شریف قومی مجرم ہے، انصاف ہوتا نظر آنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …

Read More »

انجلینا جولی کاعراق میں شامی پناہ گزیروں کے کیمپ کا دورہ –

بغداد: معروف اداکارہ اور اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے مہاجرین کی خصوصی سفیر انجلینا جولی شامی پناہ گزینوں کے لیے عراق میں واقع دومیز کیمپ پہنچ گئیں، ان کا کہنا ہے صورتحال محض خراب نہیں بلکہ بدترین ہے۔ تفصیلات کےمطابق انجلینا جولی نے گزشتہ روز دومیز کیمپ کا دورہ کیا …

Read More »

گوری رنگت حاصل کرنے کا صدیوں قدیم گھریلو نسخہ –

جلد کی رنگت کو گورا کرنا وہ خواب ہے جو خواتین و حضرات صدیوں سے یکساں طور پر دیکھتے چلے آرہے ہیں اور دیکھتے رہیں گے، مزید ار بات یہ ہے کہ یہ سب ایک گھریلو ٹوٹکے سے بھی ممکن ہے۔ بہت سےلوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ مہنگی یا …

Read More »