Wednesday , June 20 2018
Home / Roze News Urdu

Roze News Urdu

Roze News Urdu

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی پروگرام میں گفتگو – Roze News Urdu

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگوپرویز مشرف ملکی آئین اور قانون کے بھگوڑے ہیں،افتخار چوہدریمشرف کو واپس بلانے کیلئے بہت سی تدابیر اختیار کی گئیں،افتخار چوہدریپرویز مشرف کی وطن واپسی میں کوئی رکاوٹ نہیں،افتخار چوہدریآرٹیکل6میں سنگین غداری کا مقدمہ ہے،افتخار چوہدریملک میں …

Read More »

اسکاٹ لینڈ نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی – Roze News Urdu

اسکاٹ لینڈ نے پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی، واحد ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دے دی۔اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو واحد ون ڈے میں دلچسپ مقابلے میں 6 رنز سے شکست دے کر پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے جس …

Read More »

نیپرا – Roze News Urdu

اسلام آباد:  ملک بھر میں بجلی بحران شدید ہوگیا، کراچی، پشاور، چشتیاں اور تلہ گنگ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ 14 گھنٹے تک پہنچ چکا، شہریوں نے ٹائروں کو آگ لگا دی کئی گھنٹے تک ٹریفک بلاک رہی، نیپرا نے نوٹس لیتے کہا ہے کہ بجلی کی ترسیل …

Read More »

چیف ایڈیٹرپاکستان گروپ آف نیوز پیپرز ایس کے نیازی کی گفتگو – Roze News Urdu

جسٹس(ر)ناصر الملک کے نام کا مجھے شروع سے پتا تھا،ایس کے نیازیجسٹس(ر)ناصر الملک کیساتھ ڈاکٹر عشرت کا نام بھی آتا تھا،ایس کے نیازیجسٹس(ر)ناصر الملک کا نگران وزیراعظم نامزد ہونا اچھا ہے،ایس کے نیازیپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن)ایک ہی ہیں،ایس کے نیازیموجودہ حالات نے ن لیگ اور پی پی کو مزید …

Read More »

سلمان خان عید کی ’ریس‘ کا سب سے بڑا کھلاڑی – Roze News Urdu

بالی وڈ کے ’سلطان‘ سلمان خان نے اس بار بھی عید پر ’ریس‘ لگانے کے لیے انٹری دے دی ہے۔  عید میٹھی ہو اور اس پر سلمان کی فلم ریلیز ہونے جارہی ہو تو سینما جانے والوں کی عید کا مزا دوبالا ہوجا تا ہے۔ سلمان خان ہر عید پر …

Read More »

نثار – Roze News Urdu

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار نے کہا ہےکہ ساری زندگی نوازشریف اور (ن) لیگ کا سیاسی بوجھ اٹھایا لیکن جوتیاں اٹھانے والا نہیں ہوں۔ پریس کانفرنس کی ابتدا میں چوہدری نثار نے خوشگوار موڈ میں صحافیوں کے سوالات لیے اور کہا کہ  مجھے معلوم ہے …

Read More »

کراچی میں پارہ 43 ڈگری تک جا پہنچا، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ – Roze News Urdu

کراچی: شہر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا جب کہ محکمہ صحت نے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران کراچی میں موسم خشک اور شدید گرم ہونے کے …

Read More »

چوروں کو مراعات نہیں دے رہے، انہیں قومی دھارے میں لانا ضروری ہے، مفتاح اسماعیل – Roze News Urdu

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چوروں کو مراعات نہیں دے رہے مگر انہیں قومی دھارے میں لانا ضروری ہے۔ کراچی میں آئی کیپ کے تحت پوسٹ بجٹ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ گرین لائن کا منصوبہ ہمیں …

Read More »

سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار چوہدری کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگو – Roze News Urdu

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کے ساتھ”۔۔۔سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار چوہدری کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگوپچھلے الیکشن میں جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں کمیشن بنا تھا،افتخار چوہدریکمیشن نے گزشتہ انتخابات میں شکایات کا جائزہ لیا تھا،افتخار چوہدریگزشتہ انتخابات میں کوئی منظم دھاندلی نظر نہیں آئی تھی،افتخار چوہدریالیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن …

Read More »

طلال چوہدری – Roze News Urdu

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ عمران خان نے تیر والوں کو ووٹ دینے کا خفیہ معاہدہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے تحریک انصاف کے جلسے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے …

Read More »